اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر سبھی ڈیوائسوں پر روابط کو سِنک کریں

آپ اپنے رابطے کی معلومات کو سبھی ڈیوائسوں پر اپ ٹو ڈیٹ رکھنے کے لیے جہاں آپ اپنے Apple اکاؤنٹ سے سائن اِن کیا ہوا ہے، iCloud کا استعمال کر سکتے ہیں۔

  1. سیٹنگ >[آپ کا نام] > iCloud پر جائیں

  2. ‏iCloud میں “محفوظ کردہ”کے آگے “تمام دیکھیں” پر ٹیپ کریں، پھر رابطہ کو چالو کریں۔

متبادل طور پر، آپ iPhone اور اپنے Mac یا Windows ڈیوائس کے درمیان معلومات سِنک کر سکتے ہیں تاکہ iPhone اور کمپیوٹر پر معلومات اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔ اپنے iPhone اور دیگر ڈیوائسوں کے درمیان فائلیں ٹرانسفر کرنا دیکھیں۔

اگر آپ “رابطہ” کے لیے iCloud استعمال کرتے ہیں، تو آپ کے روابط آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہوتے ہیں، اور انہیں اپنے کمپیوٹر کے ساتھ سِنگ کرنے کے اختیارات سامنے نہیں آتے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.