اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر وائبریشن بند کرنا

اگر آپ نہیں چاہتے کہ آپ کا iPhone وائبریٹ کرے تو آپ مخصوص استعمال یا تمام الرٹ کے لیے وائبریشن کو بند کر سکتے ہیں۔

  • مخصوص الرٹ کے لیے وائبریشن کے اختیارات سیٹ کریں: سیٹنگ  > آواز اور ہیپٹک پر جائیں۔ ‏iPhone کی آوازیں اور وائبریشن تبدیل کرنا دیکھیں۔

  • تمام وائبریشن بند کریں: سیٹنگ > رسائیت > ٹچ پر جائیں، پھر “وائبریشن” بند کریں۔

    نوٹ: یہ سیٹنگ زلزلے، سونامی اور دیگر ایمرجنسی الرٹ کے لیے وائبریشن بند کر دیتی ہے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.