اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏⁨iPhone 15 Plus⁩

‏iPhone 15 Plus پر کیمروں، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏⁨iPhone 15 Plus⁩ کا سامنے کا ویو۔ سامنے کا کیمرا سب سے اوپر وسط میں ہے۔ سائڈ بٹن دائیں طرف موجود ہے۔ نچلے حصے میں USB-C کنکٹر ہے۔ بائیں طرف نیچے سے اوپر تک SIM ٹرے، والیوم بٹن اور رِنگ/خاموش سوئچ ہیں۔

1 سامنے کا کیمرا

2 سائڈ بٹن

3 USB-C کنکٹر

4 SIM ٹرے (امریکہ سے باہر خریدے گئے ماڈلوں پر دستیاب)

5 والیوم بٹن

6 رِنگ/خاموش سوئچ

‏⁨iPhone 15 Plus⁩ کا پیچھے کا ویو۔ پیچھے کے کیمرے اور فلیش اوپر بائیں طرف ہیں۔

7 پیچھے کا کیمرا

8 فلیش

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.