اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر FaceTime کال کے دوران دیگر ایپ استعمال کرنا

جب آپ FaceTime ایپ کے ذریعے کال کر رہے ہوں ، تو آپ دیگر ایپ استعمال کر سکتے ہیں- مثال کے طور پر، معلومات ڈھونڈنے کے لیے،نوٹ لکھنے، یا حساب کرنے کے لیے۔

ہوم اسکرین پر جائیں، پھر ایپ کھولنے کے لیے ایپ کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔

‏FaceTime اسکرین پر واپس جانے کے لیے، اسکرین کے اوپری حصے میں سبز بار (یا FaceTime آئیکن) پر ٹیپ کریں۔

آپ کسی دوسرے ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے FaceTime کال میں دوسرے لوگوں کے ساتھ بھی اپنی اسکرین شیئر کر سکتے ہیں۔ دیکھیں FaceTime کال میں اپنی اسکرین شیئر کرنا۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.