اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر ریمائنڈر سیٹ کریں

ریمائنڈر ایپ میں آپ آسانی سے ریمائنڈر سیٹ کر سکتے ہیں۔ بس فہرست میں ٹائپ کریں یا املا کریں، Siri سے پوچھیں یا کیلنڈر ایپ سے ریمائنڈر شامل کریں۔

ریمائنڈر کی فہرست میں ایک نیا ٹاسک شامل کیا جا رہا ہے۔

نوٹ: جب آپ iCloud میں اپڈیٹ کیے گیے ریمائنڈر کا استعمال کرتے ہیں تو اس گائیڈ میں بیان کردہ ریمائنڈر کے تمام فیچر دستیاب ہوتے ہیں۔ دیگر اکاؤنٹ کا استعمال کرتے وقت کچھ فیچر دستیاب نہیں ہوتے۔

ریمائنڈر سیٹ کرنا

  1. اپنے iPhone پر ریمائنڈر ایپ پر جائیں۔

  2. “نیا ریمائنڈر” پر ٹیپ کریں، پھر تفصیل درج کریں۔

‏Siri سے ریمائنڈر سیٹ کرنے کے لیے کہنا

Siri: کچھ کہیں جیسے: ‏⁨“Add artichokes to my groceries list.”⁩ Siri کے استعمال کا طریقہ سیکھیں۔

کیلنڈر میں ریمائنڈر شامل کریں

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.