اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر تھرڈ پارٹی ورک آؤٹ ایپ کو فٹنس میں سِنک کرنا

آپ اپنے فٹنس اہداف کو پورا کرنے میں مدد حاصل کرنے کے لیے iPhone پر فٹنس ایپ کے ساتھ تھرڈ پارٹی ورک آؤٹ ایپ کو سِنک کر سکتے ہیں۔ فٹنس ایسے ورک آؤٹ ایپ تجویز کرتا ہے جنہیں آپ App Store سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPhone پر فٹنس ایپ پر جائیں۔

  2. ایکٹیوٹی رِنگ پر ٹیپ کریں، پھر اپنی رِنگ میں شامل کرنے کے لیے نیچے اسکرول کریں۔

  3. کوئی ایپ منتخب کریں، پھر اسے App Store سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

  4. ایپ کھولیں اور مطلع کیے جانے پر صحت ایپ کے ساتھ ڈیٹا شیئر کرنے کی اجازت دیں۔

    کسی موافق تھرڈ پارٹی ایپ میں آپ کی طرف سے مکمل کیا جانے والا کوئی بھی ورک آؤٹ آپ کی سرگرمی کے خلاصے میں ظاہر ہوتا ہے اور فٹنس ایپ میں آپ کی موو رنگ کو بند کرنے کی سمت میں پیش رفت میں تعاون کرتا ہے۔

یہ جاننے کے لیے کہ آپ نے جو ورک آؤٹ ایپ ڈاؤنلوڈ کیا ہے وہ فٹنس اور صحت ایپ کے ساتھ موافقت رکھتا ہے یا نہیں، Apple سپورٹ کا مضمون اپنے iPhone یا Apple Watch پر صحت ڈیٹا کو نظم کرنا دیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.