اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

اطلاعات کے لیے iPhone انڈیکیٹر لائٹ کو فلیش کرنا

آپ کو اطلاع موصول ہونے پر آپ iPhone کی انڈیکیٹر لائٹ کو بلنک کرنے کے لیے سیٹ کر سکتے ہیں۔ یہ اس صورت میں کارآمد ہو سکتا ہے جب آپ اِنکمنگ کال یا دیگر الرٹ کا اعلان کرنے والی آوازیں نہ سن پا رہے ہوں یا جب آپ سے شور بھرے ماحول میں قابل سماعت الرٹ چھوٹ سکتے ہوں۔

انڈیکیٹر لائٹ iPhone کے پیچھے کیمرے کے لینس کے ساتھ واقع لائٹ ایمیٹنگ ڈایوڈ (LED) ہے۔

  1. سیٹنگ  > رسائیت > آڈیو اور ویژوئل پر جائیں، پھر “الرٹ کے لیے LED فلیش” کو چالو کریں۔

  2. ذیل میں سے کسی کو چالو یا بند کریں:

    • اَنلاک ہونے پر فلیش کریں: ‏iPhone اَنلاک ہونے پر بھی انڈیکیٹر لائٹ فلیش کرتی ہے۔

    • خاموش موڈ میں فلیش کریں: ‏iPhone کے خاموش موڈ میں ہونے کے باوجود انڈیکیٹر لائٹ فلیش کرتی ہے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.