اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone اور اپنے کمپیوٹر کو کیبل کے ذریعے کنکٹ کرنا

آپ OS X 10.9 یا بعد کے ورژن والے Mac یا Windows 7 یا بعد کے ورژن والے Windows ڈیوائس سے اپنے iPhone کو براہ راست کنکٹ کرنے کے لیے کیبل کا استعمال کر سکتے ہیں۔

اپنے iPhone کے لیے چارجنگ کیبل کا استعمال کرتے ہوئے iPhone کو اپنے کمپیوٹر کے USB پورٹ سے کنکٹ کریں۔ اگر کیبل آپ کے کمپیوٹر پر موجود پورٹ کے ساتھ موافق نہیں ہے تو آپ کو اڈیپٹر کا استعمال کرنے کی ضرورت ہوگی (الگ سے فروخت کیا جاتا ہے)۔

نوٹ: اگر آپ کے iPhone پر کوئی الرٹ ظاہر ہوتا ہے جس میں اس کمپیوٹر پر اعتبار کرنے کے بارے میں پوچھا جاتا ہے، تو ”اعتبار کریں“ منتخب کریں۔ ‏Apple سپورٹ کا مضمون ”اس کمپیوٹر کا اعتبار کریں“ الرٹ کا تعارف دیکھیں۔

اپنے iPhone کو کیبل کے ذریعے کمپیوٹر سے کنکٹ کرنے کے بعد آپ ذیل میں سے کوئی کام کر سکتے ہیں:

‏iPhone کے آپ کے کمپیوٹر سے کنکٹ ہونے اور آپ کے کمپیوٹر کے پاور سے کنکٹ ہونے پر iPhone کی بیٹری چارج ہوتی ہے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.