اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر ‏Mail میں ای میل یا اٹیچمنٹ پرنٹ کریں

‏Mail ایپ میں آپ پیغام یا اٹیچمنٹ پرنٹ کر سکتے ہیں۔

ای میل پرنٹ کریں

  1. اپنے ‏iPhone پر Mail ایپ میں جائیں۔

  2. پیغام میں، “جواب دیں” بٹنپر ٹیپ کریں، پھر پرنٹ پر ٹیپ کریں۔

اٹیچمنٹ یا تصویر پرنٹ کریں

  1. اپنے iPhone پر Mail ایپ میں جائیں۔

  2. اسے دیکھنے کے لیے اٹیچمنٹ پر ٹیپ کریں، شیئر کریں پر ٹیپ کریں، پھر پرنٹ منتخب کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.