اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر دوسرا ایپ کھولنے کے لیے کیمرا کنٹرول کا استعمال کرنا

“کیمرا” کھولنے کے بجائے آپ “کیمرا کنٹرول” کو (اعانت یافتہ ماڈلوں پر) میگنیفائر ایپ، کوڈ اسکینر یا اپنا پسندیدہ فریق ثالث کیمرا ایپ کھولنے کے لیے سیٹ کر سکتے ہیں۔ آپ کیمرا کنٹرول کو کلک کرنے پر کوئی ایپ یا فیچر نہ کھولنے کے لیے بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔

  1. سیٹنگ میں جائیں پھر کیمرا پر ٹیپ کریں۔

  2. کیمرا کنٹرول پر ٹیپ کریں پھر ذیل میں سے ایک اختیار منتخب کریں:

    • کیمرا: کیمرا کھولا جاتا ہے۔

    • کوڈ اسکینر: ‏QR کوڈ اسکینر کھولتا ہے۔

    • میگنیفائر: میگنیفائر ایپ کھولتا ہے۔

    • کوئی نہیں: جب آپ کیمرا کنٹرول پر کلک کرتے ہیں تو کوئی ایپ نہیں کھلتا ہے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.