‏iPhone پر FaceTime میں شرکت کنندگان کو گرِڈ لے آؤٹ میں دیکھیں

‏ FaceTime ایپ میں چار یا زیادہ افراد کی کال کے دوران، گرِڈ میں ترتیب دی گئی ایک ہی سائز کی ٹائل میں شرکاء کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسپیکر کی ٹائل آٹومیٹک طریقے سے ہائی لائٹ ہو جاتی ہے، اس لیے یہ جاننا آسان ہے کہ کون بات کر رہا ہے۔ (آپ کے iPhone ماڈل کے مطابق کچھ ٹائل دھندلے دکھائی دے سکتے ہیں۔)

گروپ FaceTime کال جس میں شرکت کنندگان کو ہائی لائٹ کیے گئے اسپیکر کی امیج کے ساتھ گرِڈ لے آؤٹ میں دکھایا گیا ہے ۔

‏FaceTime ایپ  میں کال کے دوران، اسکرین کے بائیں نیچے “گرِڈ بٹن” پر ٹیپ کریں (اگر بٹن نظر نہ آئے تو اسکرین پر ٹیپ کریں)۔

گرِڈ بند کرنے کے لیے بٹن پر دوبارہ ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.