اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر کیلنڈر میں ایونٹ تلاش کرنا

آپ عنوان، مدعوئین، لوکیشن اور نوٹ کے لحاظ سے ایونٹ تلاش کر سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPhone پر کیلنڈر ایپ پر جائیں۔

  2.  “تلاش کریں” بٹن پر ٹیپ کریں، پھر تلاش کے خانے میں وہ متن درج کریں جسے آپ تلاش کرنا چاہتے ہیں۔

Siri: کچھ اس طرح کہیں: ‏“What’s on my calendar for Friday?” ‏“Siriکے استعمال کا طریقہ سیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.