اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

ایکشن یا شارٹ کٹ انجام دینے کے لیے iPhone کے پچھلے حصے پر ٹیپ کرنا

آپ اسکرین شاٹ لینے، رسائیت کا فیچر چالو کرنے، شارٹ کٹ چلانے وغیرہ جیسے ایکشن انجام دینے کے لیے iPhone کے پچھلے حصے پر دو بار ٹیپ یا تین بار ٹیپ کر سکتے ہیں۔

  1. سیٹنگ  > رسائیت > ٹچ > بیک ٹیپ پر جائیں۔

  2. دو بار ٹیپ یا تین بار ٹیپ منتخب کریں، پھر ایکشن منتخب کریں۔

  3. آپ کے ذریعے سیٹ کیا گیا ایکشن انجام دینے کے لیے iPhone کے پچھلے حصے پر دو بار ٹیپ کریں یا تین بار ٹیپ کریں۔

بیک ٹیپ بند کرنے کے لیے سیٹنگ > رسائیت > ٹچ > بیک ٹیپ پر جائیں، دو بار ٹیپ یا تین بار ٹیپ منتخب کریں، پھر “کوئی نہیں” پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.