اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر FaceTime کال چھوڑنا یا “پیغام” میں سوئچ کرنا

آپ FaceTime ایپ میں کسی بھی وقت کال چھوڑ سکتے ہیں یا اپنی بات چیت کو “پیغام” میں جاری رکھ سکتے ہیں۔

‏FaceTime کال چھوڑنا

‏FaceTime کنٹرول دکھانے کے لیے اسکرین پر ٹیپ کریں (اگر وہ مرئی نہ ہوں)، پھر “کال چھوڑیں” بٹن پر ٹیپ کریں۔

“پیغام” کی بات چیت میں سوئچ کرنا

کال پر موجود ہر ایک پر مشتمل “پیغام” تھریڈ پر جانے کے لیے، FaceTime کنٹرول دکھانے کے لیے اسکرین پر ٹیپ کریں (اگر وہ نظر نہ آئیں)، کنٹرول کے اوپر ”معلومات“ کا بٹن پر ٹیپ کریں، پھر “پیغام کھولیں” بٹنپر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.