اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad کے ذریعے اپنے گھر کو فاصلاتی طور پر کنٹرول کرنا

گھر ایپ میں ، آپ گھر سے دور ہونے کے باوجود بھی اپنے ایکسسری کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے، آپ کو ہوم ہب کی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ ⁨Apple TV ⁩(چوتھی جنریشن یا بعد کی) یا‏HomePod اسپیکر۔

سیٹنگ > [ آپ کا نام ] > ‏iCloud پر جائیں، “سبھی دیکھیں” پر ٹیپ کریں، پھر “گھر” کو چالو کریں۔

آپ کو اپنے ہوم ہب ڈیوائس اور اپنے ‏iPad پر ایک ہی ‏Apple اکاؤنٹ میں سائن اِن ہونا چاہیے۔

اگر آپ کے پاس ‏⁨Apple TV⁩ یا ‏HomePod ہے اور آپ نے اس میں اپنے ‏iPad والے ‏Apple اکاؤنٹ سے ہی سائن اِن کیا ہے تو یہ آٹومیٹک طریقے سے ہوم ہب کے طور پر سیٹ اپ ہو جاتا ہے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.