اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر Safari میں لے آؤٹ تبدیل کرنا

آپ اس ٹیب بار لے آؤٹ کو منتخب کر سکتے ہیں جو آپ کے لیے بہترین کام کرتا ہے۔

  1. سیٹنگ > ایپ > Safari پر جائیں۔

  2. نیچے ٹیب پر اسکرول کریں، پھر “علیحدہ ٹیب بار” یا “کمپیکٹ ٹیب بار” منتخب کریں۔

    اپنے کھلے ہوئے ٹیب کو کھوئے بغیر آپ جتنا چاہیں لے آؤٹ کے درمیان منتقل کر سکتے ہیں۔

    نوٹ: اگر آپ “کمپیکٹ ٹیب بار “لے آؤٹ کا استعمال کر رہے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ مینو اور لے آؤٹ اس گائیڈ میں بیان کردہ سے مختلف نظر آئیں۔

سیٹنگ ایپ کی ونڈو، جس میں (بائیں طرف) سائڈ بار میں منتخب کردہ ایپ ہیں اور (دائیں طرف) سب سے اوپر Safari پین میں ٹیب کے استعمال کے اختیارات دکھائے گئے ہیں۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.