اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر ریمائنڈر ایپ میں فہرست پرنٹ کرنا

آپ کرانے کے سامان کی فہرست، چیک لسٹ، کیے جانے والے آئٹم، پروجیکٹ کے کام وغیرہ پرنٹ کر سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPad پر ریمائنڈر ایپ میں جائیں۔

  2. وہ فہرست دیکھیں جسے آپ پرنٹ کرنا چاہتے ہیں۔

  3. ”مزید“ کا بٹن پر ٹیپ کریں، پھر “پرنٹ کریں” پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.