اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad کے لیے ⁨ENERGY STAR®⁩ تعمیل کا بیان

‏ENERGY STAR کا لوگو

توانائی بچانے کے لیے iPad کو دو منٹ کی صارف کی غیر فعالیت کے بعد لاک کرنے کے لیے سیٹ کیا گیا ہے۔ اس سیٹنگ کو تبدیل کرنے کے لیے سیٹنگ  > ڈسپلے اور روشنی > آٹو لاک پر جائیں، پھر اختیار منتخب کریں۔ ‏Home بٹن سے iPad کو اَنلاک کرنے کے لیے ٹاپ بٹن یا Home بٹن دبائیں۔ دیگر iPad ماڈل اَنلاک کرنے کے لیے اسکرین پر ٹیپ کریں یا ٹاپ بٹن دبائیں۔

‏iPad توانائی کی کارکردگی کے لیے ENERGY STAR کے رہنما خطوط پر عمل کرتا ہے۔ توانائی کی کھپت کو کم کرنے سے پیسے کی بچت ہوتی ہے اور قیمتی وسائل کو محفوظ کرنے میں مدد ملتی ہے۔ Energy Star کی ویب سائٹ دیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.