اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر تصویر ایپ میں وال پیپر کی تجاویز حاصل کرنا

آپ اپنی لاک اسکرین یا ہوم اسکرین کے لیے وال پیپر کی تجاویز حاصل کر سکتے ہیں جو آپ کے پسندیدہ لوگوں اور پالتو جانوروں کی تصاویر کو اسٹائلائز کرتی ہیں۔

وال پیپر کی تجاویز تصویر ایپ میں کھلی ہیں۔ تصاویر، فلٹر افیکٹ اور گھڑی کے فونٹ کے آٹومیٹک طریقے سے جنریٹ کیے گئے مجموعے تجاویز کے طور پر ظاہر ہوتے ہیں۔
  1. اپنے iPad پر تصویر ایپ پر جائیں۔

  2. نیچے اسکرول کریں، پھر تجویز کردہ وال پیپر پر ٹیپ کریں (“وال پیپر تجاویز” کے نیچے)۔

    لاک اسکرین کو حسب خواہش بنانے کے لیے جس میں رنگ، گھڑی کا فونٹ اور بہت کچھ منتخب کرنا شامل ہے حسب خواہش لاک اسکرین بنانا دیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.