اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر ٹاسک کو آٹومیٹ کرنے کے لیے شارٹ کٹ کا استعمال کرنا

شارٹ کٹ ایپ آپ کو صرف ایک ٹیپ کے ذریعے یا Siri سے پوچھ کر اکثر کیے جانے والے کاموں کو آٹومیٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اپنے کیلنڈر میں اگلے ایونٹ کے لیے ہدایات حاصل کرنے کے لیے شارٹ کٹ بنائیں، متن کو ایک ایپ سے دوسرے ایپ میں منتقل کریں، وغیرہ۔ کسی کام میں متعدد مراحل چلانے کے لیے گیلری سے ریڈی میڈ شارٹ کٹ منتخب کریں یا مختلف ایپ کا استعمال کر کے اپنا خود کا شارٹ کٹ بنائیں۔

اپنے ایپ کے بہترین فیچر کو آٹومیٹ کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے شارٹ کٹ یوزر گائیڈ دیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.