اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر News میں ٹیب بار کو حسب خواہش بنانا

‏News ایپ میں آپ ‏Today، ⁨News+⁩، اور اسپورٹس جیسی فیڈ تک فوری رسائی کے لیے ٹیب بار استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ معمے، آپ کے ساتھ شیئر کردہ، محفوظ کردہ اسٹوری، سرگزشت اور چینل یا آپ کے ذریعے فالو کیے جانے والے موضوعات کے ساتھ اپنا ٹیب بار حسب خواہش بنا سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPad پر News ایپ میں جائیں۔

  2. اپنے سائڈبار میں ترمیم کریں پر ٹیپ کریں۔ آپ جو آئٹم اپنے ٹیب بار میں شامل کر سکتے ہیں انہیں ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔ ‏Today، ⁨News+⁩ اور اسپورٹس آپ کے ٹیب بار میں بطور ڈیفالٹ برقرار رہیں گے۔

    اگر آپ کو سائڈ بار دکھائی نہ دے تو اوپر بائیں کونے میں سائڈ بار بٹن پر یا ٹیب بار میں سائڈ بار بٹن پر ٹیپ کریں۔

  3. ہائی لائٹ کردہ کسی بھی آئٹم کو ٹیب بار میں یا ٹیب بار سے ڈریگ کریں، جیسے:

    • معمہ

    • آپ کے ساتھ شیئر کردہ

    • محفوظ کردہ اسٹوری

    • سرگزشت

    • کوئی بھی چینل یا موضوع جسے آپ فالو کرتے ہیں

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.