اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad کے ساتھ Apple Pencil (دوسری جنریشن) کو پیئر کرنا اور چارج کرنا

آپ اپنی Apple Pencil (دوسری جنریشن) کو پیئر کرنے اور چارج کرنے کے لیے اسے اپنے موافق iPad کے دائیں طرف موجود مقناطیسی کنکٹر سے منسلک کر سکتے ہیں۔

‏⁨Apple Pencil⁩ (دوسری جنریشن)۔

‏Apple Pencil (دوسری جنریشن) کو iPad کے ساتھ پیئر کرنا

‏Apple Pencil کو اپنے iPad کے دائیں طرف موجود مقناطیسی کنکٹر سے منسلک کریں۔

‏Apple Pencil (دوسری جنریشن) کو چارج کرنا

  1. یقینی بنائیں کہ سیٹنگ  > Bluetooth میں ⁨Bluetooth®⁩ چالو ہے۔

  2. ‏Apple Pencil کو اپنے iPad کے دائیں طرف موجود مقناطیسی کنکٹر سے منسلک کریں۔

‏Apple Pencil کی بیٹری کی سطح چیک کرنا

ذیل میں سے کوئی بھی کام کریں:

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.