اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر ”موسیقی“ میں آواز ایڈجسٹ کرنا

‏EQ اور ساؤنڈ چیک کے ذریعے iPad پر موسیقی ایپ میں موسیقی کی آوازوں کا انداز تبدیل کریں۔ پلے لسٹ میں گانوں کو کراس فیڈ کرنا۔

انتباہ: سماعت سے محرومی سے بچنے کے بارے میں اہم معلومات کے لیے اہم حفاظتی معلومات دیکھیں۔

‏EQ کا استعمال کرنا اور والیوم کی سطحوں کو معمول پر لانا

  • اِکوَلائزیشن (EQ) سیٹنگ منتخب کرنا: سیٹنگ  > ایپ > موسیقی > EQ میں جائیں۔

  • اپنے آڈیو کے والیوم کی سطح کو معمول پر لانا: سیٹنگ > ایپ > موسیقی پر جائیں، پھر ساؤنڈ چیک چالو کریں۔

پلے لسٹ میں گانوں کو کراس فیڈ کرنا

آپ پلے لسٹ میں گانوں کو کراس فیڈ کر سکتے ہیں جو گانوں کے درمیان آڈیو وقفے کے بغیر سننے کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔

  1. سیٹنگ > ایپ > موسیقی پر جائیں۔

  2. کراس فیڈ چالو کریں پھر کراس فیڈ کی لمبائی منتخب کرنے کے لیے سلائڈر کو ڈریگ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.