اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر Apple Cash کا استعمال کرنا

‏⁨Apple Cash⁩ (ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں دستیاب) کے ذریعے آپ رقم بھیج سکتے ہیں اور موصول کر سکتے ہیں، Apple Card لین دین سے کیش بیک حاصل کر سکتے ہیں، خریداری کر سکتے ہیں اور Apple Cash کا اپنا بیلنس اپنے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔

‏⁨Apple Cash⁩ سیٹ اپ کرنا

  1. سیٹنگ  > والیٹ اور Apple Pay میں جائیں۔

  2. ‏⁨Apple Cash⁩ پر ٹیپ کریں پھر آن اسکرین پر عمل کریں۔

مزید معلومات کے لیے، Apple سپورٹ کا مضمون ⁨Apple Cash⁩ سیٹ اپ کرنا دیکھیں۔

‏⁨Apple Cash⁩ سے خریداری کرنا

آپ Apple Pay یا ورچوئل کارڈ نمبر کا استعمال کرکے Apple Cash کے ذریعے خریداری کر سکتے ہیں:

‏⁨Apple Cash⁩ کے ذریعے پیغام ایپ میں ادائیگی بھیجنا اور وصول کرنا

آپ مندرجہ ذیل طریقوں سے فرد بہ فرد ادائیگی شروع کر سکتے ہیں:

  • والیٹ میں: اپنے iPhone پر والیٹ ایپ میں جائیں، Apple Cash کارڈ پر ٹیپ کریں، "بھیجیں" یا "درخواست کریں" پر ٹیپ کریں پھر پرامپٹ کو فالو کریں۔

  • پیغام ایپ میں: پیغام ایپ میں جائیں، ”نیا پیغام شروع کریں“ یا ”موجودہ بات چیت“ پر ٹیپ کریں، ایپ کا بٹنپر ٹیپ کریں، Apple Cash پر ٹیپ کریں پھر پرامپٹ کو فالو کریں۔

مزید معلومات کے لیے، Apple سپورٹ کا مضمون ⁨Apple Cash⁩ کے ذریعے رقم بھیجنا اور وصول کرنا دیکھیں۔

اپنے Apple Cash کا نظم کرنا

  1. سیٹنگ  > والیٹ اور Apple Pay میں جائیں۔

  2. ‏Apple Cash پر ٹیپ کریں۔

  3. ذیل میں سے کوئی کام کریں:

‏Apple Cash اور ‏Apple Pay کے ذریعے ادائیگیاں بھیجنے اور موصول کرنے کی خدمات⁨Green Dot Bank⁩، ‏FDIC رکن کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.