اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر ویڈیو مواد کے لیے آڈیو کی تفصیلات سننا

اگر آپ اپنی اسکرین نہیں دیکھ پا رہے ہیں اور آپ کے مواد میں آڈیو تفصیلات شامل ہیں تو آپ آڈیو تفصیل سن سکتے ہیں—ایک علیٰحدہ آڈیو ٹریک جو کسی کلپ، شو یا فلم کے بصری مواد کا بیان یا وضاحت کرتا ہے۔

  1. سیٹنگ  > رسائیت > آڈیو کی تفصیلات پر جائیں۔

  2. آڈیو کی تفصیلات چالو کریں۔

اگر آپ کو آڈیو کی تفصیلات نظر نہیں آتی ہیں تو Apple سپورٹ کا مضمون اپنے iPhone یا iPad پر آڈیو کی تفصیلات چالو کرنا دیکھیں۔

اگر آپ مواد کے خالق ہیں اور فائل میں آڈیو وضاحتیں شامل کرنا چاہتے ہیں تو Compressor یوزر گائیڈ میں توضیحی آڈیو ٹریک شامل کرنا دیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.