اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر ایپ کو بند کرنا اور دوبارہ کھولنا

اگر کوئی ایپ جواب نہیں دے رہا ہے تو آپ اسے بند کر سکتے اور پھر اسے دوبارہ کھول کر مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ عام طور پر ایپ کو بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی؛ مثال کے طور پر اسے بند کرنے سے بیٹری کی پاور کی بچت نہیں ہوتی۔)

  1. ایپ کو بند کرنے کے لیے ”ایپ سوئچر“ کھولیں، پھر ایپ پر اوپر کی طرف سوائپ کریں۔

  2. ایپ کو دوبارہ کھولنے کے لیے ہوم اسکرین (یا ایپ لائبریری) پر جائیں، پھر ایپ پر ٹیپ کریں۔

اگر ایپ کو بند کرنے اور دوبارہ کھولنے سے آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو iPad کو ری اسٹارٹ کرنے کی کوشش کریں۔

یہ بھی دیکھیں‏iPad پر ایپ کھولنا
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.