‏iPad پر اسکرین کو بھرنے کے لیے ایپ کو زوم کرنا

‏iPhone کے زیادہ تر ایپ iPad کے ساتھ استعمال کیے جا سکتے ہیں لیکن ممکن ہے کہ وہ بڑی اسکرین کا فائدہ نہ اٹھا سکیں۔ اس صورت میں ایپ پر زوم اِن کرنے کے لیے ‏UI کلاسک زوم اکسپینڈ بٹن پر ٹیپ کریں۔ اصل سائز پر واپس جانے کے لیے ‏UI کلاسک زوم شرنک بٹن پر ٹیپ کریں۔

یہ دیکھنے کے لیے App Store چیک کریں کہ آیا ایپ کا کوئی ایسا ورژن ہے جو iPad کے لیے آپٹیمائز کیا گیا ہے یا کوئی ایسا یونیورسل ورژن ہے جو iPhone اور iPad کے لیے آپٹیمائز کیا گیا ہے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.