اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر پس منظر کی آوازیں پلے کرنا

توجہ مرکوز کرنے یا آرام کرنے میں مدد کے لیے آپ iPad پر ارد گرد کی پس منظر کی آوازیں—جیسے سمندر کی لہریں یا بارش—پلے کر سکتے ہیں۔

  1. سیٹنگ  > رسائیت > آڈیو اور ویژوئل > پس منظر کی آوازیں پر جائیں، پھر “پس منظر کی آوازیں” چالو کریں۔

    تجویز: بٹن پر کلک کر کے یا کنٹرول سینٹر سے پس منظر کی آوازوں کو کنٹرول کریں۔ رسائیت کے فیچر کو تیزی سے چالو یا بند کرنا دیکھیں۔

  2. ذیل میں سے کوئی سیٹ کریں:

    • آواز: آواز منتخب کریں؛ آڈیو فائل آپ کے iPad پر ڈاؤنلوڈ ہوتی ہے۔

    • والیوم: سلائڈر کو ڈریگ کریں۔

    • میڈیا پلے کیے جانے کے دوران استعمال کریں: جب iPad موسیقی یا دیگر میڈیا پلے کر رہا ہو تو پس منظر کی آواز کا والیوم ایڈجسٹ کریں۔

    • لاک ہونے پر آوازوں کو روکیں: ‏iPad لاک ہونے پر پس منظر کی آوازیں پلے ہونا بند ہو جاتی ہیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.