اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏⁨iPad Pro⁩ 13 انچ (M4)

‏⁨iPad Pro⁩ 13 انچ (M4) پر کیمرے، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏⁨iPad Pro⁩ 13 انچ (M4) کے سامنے کا منظر جس میں اوپر دائیں ٹاپ بٹن اور Touch ID کے لیے کال آؤٹ، اوپر دائیں والیوم بٹن، دائیں مرکز میں سامنے کا کیمرا اور دائیں جانب مائکروفون ہے۔

1 مائکروفون

2 ٹاپ بٹن

3 والیوم بٹن

4 سامنے کا کیمرا

5 مائکروفون

6 مائکروفون

‏⁨iPad Pro⁩ 13 انچ (M4) کے پیچھے کا منظر جس میں LiDAR کے لیے کال آؤٹ، پیچھے کا کیمرا، پیچھے کی ارد گرد کی روشنی کا سینسر، فلیش، اوپر بائیں مائکروفون، نیچے مرکز میں Smart Connector اور USB-C کنیکٹر اور بائیں Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنیکٹر ہے۔

7 ‏LiDAR اسکینر

8 پیچھے کا کیمرا

9 پیچھے آس پاس کی روشنی کا سینسر

10 فلیش

11 مائکروفون

12 Smart connector

13‏USB-C کنکٹر

14 ‏Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.