اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

لاک ڈاؤن موڈ کے ذریعے اپنے iPad کو سائبر حملے سے بچانا

لاک ڈاؤن موڈ iPad کے لیے انتہائی حفاظتی فیچر ہے۔ تحفظ میں زیادہ محفوظ وائرلیس کنکٹیوِٹی ڈیفالٹ، میڈیا ہینڈلنگ، میڈیا شیئرنگ ڈیفالٹ، سینڈ باکسنگ اور نیٹ ورک سیکورٹی آپٹیمائزیشن شامل ہیں۔

لاک ڈاؤن موڈ اختیاری ہے اور اسے صرف اس صورت میں استعمال کیا جانا چاہیے جب آپ کو یقین ہو کہ آپ کو انتہائی پیچیدہ سائبر حملے کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے جیسے کہ سرکاری حمایت یافتہ کرایے کے اسپائی ویئر تیار کرنے والی نجی کمپنی کے ذریعے۔

اہم: زیادہ تر لوگوں کو کبھی بھی اس نوعیت کے حملوں کا نشانہ نہیں بنایا جاتا۔

جب iPad لاک ڈاؤن موڈ میں ہوتا ہے تو یہ معمول کے طریقے سے کام نہیں کرتا ہے۔ سیکورٹی کے لیے ایپ، ویب سائٹ اور فیچر سختی سے محدود ہیں اور کچھ فنکشنیلٹی دستیاب نہیں ہیں۔

لاک ڈاؤن موڈ کے بارے میں جاننا

سیٹنگ  > رازداری اور تحفظ > لاک ڈاؤن موڈ پر جائیں، پھر ”مزید جانیں“ پر ٹیپ کریں۔

لاک ڈاؤن موڈ چالو کرنا

سیٹنگ  > رازداری اور تحفظ > لاک ڈاؤن موڈ پر جائیں پھر ”لاک ڈاؤن موڈ“ چالو کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.