اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر HomePod سے انٹرکام پیغامات کے لیے ٹرانسکرپشن دکھانا

اگر آپ کے گھر کے افراد انٹرکام پیغامات کے لیے HomePod کا استعمال کرتے ہیں، تو iPad آپ کے لیے پیغامات ٹرانسکرائب کر سکتا ہے۔

  1. سیٹنگ  > رسائیت > سب ٹائٹل اور کیپشننگ پر جائیں، پھر “آڈیو ٹرانسکرپشن دکھائیں” کو چالو کریں۔

  2. “گھر” ایپ میں ”مزید“ کا بٹن پر ٹیپ کریں، پھر “گھر” کی سیٹنگ پر ٹیپ کریں۔

  3. “انٹرکام” پر ٹیپ کریں، پھر منتخب کریں کہ آپ کو اطلاعات کب موصول ہوں گی۔

‏HomePod یوزر گائیڈ میں ‏HomePodکو بطور انٹرکام استعمال کرنے کے لیے دیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.