اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر یوزر نیم اور پاس ورڈ کو بڑے متن میں دکھانا

‏iPadOS 18.2 یا اس کے بعد کے ورژن میں آپ اپنے iPad پر یوزر نیم، پاس ورڈ اور تصدیقی کوڈ کو بڑے متن میں دکھا سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPad پر پاس ورڈ ایپ پر جائیں۔

  2. “تمام” پر ٹیپ کریں، پھر اکاؤنٹ پر ٹیپ کریں۔

  3. اپنا یوزر نیم، پاس ورڈ یا تصدیقی کوڈ کو ٹچ اور ہولڈ کریں پھر “بڑے سائز میں دکھائیں” پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.