اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر FaceTime کال چھوڑنا یا “پیغام” میں سوئچ کرنا

آپ FaceTime ایپ میں کسی بھی وقت کال چھوڑ سکتے ہیں یا پیغام ایپ میں اپنی بات چیت کو جاری رکھ سکتے ہیں۔

‏FaceTime کال چھوڑنا

  1. اپنے iPad پر FaceTime ایپ میں کال کے دوران، FaceTime کنٹرول (اگر وہ نظر نہ آ رہے ہوں) دکھانے کے لیے اسکرین پر ٹیپ کریں۔

  2. ختم کریں بٹن پر ٹیپ کریں۔

“پیغام” کی بات چیت میں سوئچ کرنا

کال کے دوران آپ “پیغام” تھریڈ پر جا سکتے ہیں جس میں کال پر موجود ہر ایک شامل ہے۔

  1. اپنے iPad پر FaceTime ایپ میں کال کے دوران، FaceTime کنٹرول (اگر وہ نظر نہ آ رہے ہوں) دکھانے کے لیے اسکرین پر ٹیپ کریں۔

  2. کنٹرول کے اوپری حصے میں رابطے کی معلومات یا “لوگوں کا شمار” پر ٹیپ کریں، پھر پیغام ایپ پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.