‏iPad پر پری ویو ایپ میں امیج سے پس منظر ہٹانا

آپ پری ویو ایپ میں امیج سے پس منظر ہٹا سکتے ہیں۔

پری ویو ایپ کی ونڈوجس میں پیش منظر میں ہاتھ سے انگور پکڑے ہوئے تصویر دکھائی جا رہی ہے۔ تصویر کے پس منظر میں آسمان اور سمندر دکھایا گیا ہے۔
  1. اپنے iPad پر پری ویو ایپ میں جائیں۔

  2. امیج کھولیں۔

  3. مزید کا بٹن پر ٹیپ کریں، پھر “پس منظر ہٹائیں” منتخب کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.