اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر Safari میں ویب صفحے کو سننا

‏Safari ایپ میں اعانت یافتہ ویب صفحات آپ کے لیے بلند آواز سے پڑھے جا سکتے ہیں۔

ویب صفحے کو سننا

  1. اپنے iPad پر Safari ایپ میں جائیں۔

  2. اس صفحے کو کھولیں جسے آپ سننا چاہتے ہیں۔

  3. صفحہ مینو بٹن پر ٹیپ کریں، پھر “صفحے کو سنیں” پر ٹیپ کریں۔

سننے کو پاز کرنا

ویب صفحے کو سننے کے دوران صفحہ مینو بٹن پر ٹیپ کریں، پھر پاز بٹن پر ٹیپ کریں۔

دوبارہ سننا شروع کرنے کے لیے، صفحہ مینو بٹن پر ٹیپ کریں، پھر پلے بٹن پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.