اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad (دسویں جنریشن)

‏iPad (دسویں جنریشن) پر کیمرے، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏iPad کا سامنے کا منظر جس میں ٹاپ بٹن کے لیے کال آؤٹ اور اوپر دائیں Touch ID ہے۔ والیوم بٹن، سامنے کا کیمرا اور مائکروفون دائیں جانب ہیں۔

1 ٹاپ بٹن/ Touch ID

2 والیوم بٹن

3 سامنے کا کیمرا

4 مائکروفون

‏iPad کے پیچھے کا منظر جس میں اوپر بائیں پیچھے کے کیمرے اور مائکروفون کے لیے کال آؤٹ، دائیں جانب Smart Connector، نیچے مرکز میں USB-C کنکٹر، نیچے بائیں SIM ٹرے (Wi-Fi + Cellular ماڈل پر) ہے۔

5 پیچھے کا کیمرا

6 مائکروفون

7 Smart Connector

8‏USB-C کنکٹر

9 ‏SIM ٹرے (Wi-Fi + cellular)

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.