اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر آپ کے ساتھ شیئر کردہ موسیقی تلاش کرنا

جب کوئی دوست پیغام ایپ میں آپ کے ساتھ موسیقی شیئر کرتا ہے، تو آپ موسیقی ایپ میں ”آپ کے ساتھ شیئر کردہ“ میں اسے آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔

نوٹ: موسیقی کو سیٹنگ  > ایپ > پیغام > ”آپ کے ساتھ شیئر کردہ“ میں چالو کیا جانا چاہیے، اور آپ کے دوست کو ”رابطہ“ میں آپ کی رابطے کی فہرست میں ہونا چاہیے۔

  1. اپنے iPad پر موسیقی ایپ میں جائیں۔

  2. سائڈبار میں ہوم پر ٹیپ کریں اور “آپ کے ساتھ شیئر کردہ” کے لیے اوپر سوائپ کریں پھر مندرجہ ذیل میں سے کوئی کام کریں:

    • گانے کو سننے کے لیے اس پر ٹیپ کریں۔

    • ”پیغام“ کا استعمال کرتے ہوئے گانا شیئر کرنے والے شخص، لوگوں یا گروپ کو جواب دینے کے لیے ان کے نام پر ٹیپ کریں۔

    • گانے پر دیگر ایکشن لینے—مثال کے طور پر اسے اپنی لائبریری میں شامل کرنے، اسٹیشن بنانے، ارسال کنندہ کو جواب دینے یا اسے ہٹانے کے لیے اس پر ٹچ اور ہولڈ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.