اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏⁨iPad Pro⁩ 11 انچ (M4)

‏⁨iPad Pro⁩ 11 انچ (M4) پر کیمرے، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏iPad Pro کے سامنے کا منظر جس میں اوپر مرکز میں مائکروفون کے لیے کال آؤٹ، اوپر دائیں جانب ٹاپ بٹن اور Touch ID، اوپر دائیں جانب والیوم بٹن، دائیں مرکز میں سامنے کا کیمرا اور مائکروفون اور نچلے دائیں حصے کے قریب مائکروفون ہے۔

1 مائکروفون

2 ٹاپ بٹن

3 والیوم بٹن

4 کیمرا

5 مائکروفون

6 مائکروفون

‏iPad Pro کے پیچھے کا منظر جس میں LiDAR، پیچھے کا کیمرا، پیچھے کا ایمبیئنٹ لائٹ سینسر، فلیش، اوپر بائیں جانب مائکروفون، نیچے وسط میں Smart Connector اور USB-C کنکٹر اور بائیں جانب Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر کے لیے کال آؤٹ ہیں۔

7 ‏LiDAR اسکینر

8 پیچھے کا کیمرا

9 پیچھے کا ایمبیئنٹ لائٹ سینسر

10 فلیش

11 مائکروفون

12 Smart Connector

13 USB کنکٹر

14 ‏Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.