اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad کے ساتھ Apple Pencil Pro کو پیئر کرنا اور چارج کرنا

‏Apple Pencil Pro کو پیئر کرنے اور چارج کرنے کے لیے اسے اپنے موافق iPad کے لمبائی والے حصے کی طرف موجود مقناطیسی کنکٹر سے منسلک کریں۔

‏Apple Pencil Pro کو iPad کے ساتھ پیئر کرنا

‏Apple Pencil Pro کو اپنے iPad کے لمبائی والے حصے کی طرف موجود مقناطیسی کنکٹر سے منسلک کریں۔

‏Apple Pencil Pro کو چارج کرنا

  1. یقینی بنائیں کہ سیٹنگ  > Bluetooth میں ⁨Bluetooth®⁩ چالو ہے۔

  2. ‏Apple Pencil Pro کو اپنے iPad کے لمبائی والے حصے کی طرف موجود مقناطیسی کنکٹر سے منسلک کریں۔

‏Apple Pencil کی بیٹری کی سطح چیک کرنا

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.