اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر فونٹ انسٹال کرنا اور ان کا نظم کرنا

آپ App Store ایپ سے فونٹ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور انھیں iPad پر بنائی گئی دستاویز میں استعمال کر سکتے ہیں۔

فونٹ انسٹال کرنا

  1. اپنے iPad پر App Store ایپ پر جائیں۔

  2. فونٹ والا ایپ حاصل کریں۔

  3. فونٹ انسٹال کرنے کے لیے ایپ کھولیں۔

فونٹ کا نظم کرنا

  1. اپنے iPad پر سیٹنگ ایپ پر جائیں۔

  2. “عام” پر ٹیپ کریں، پھر “فونٹ” پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.