اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر “وائس میمو” میں ریکارڈنگ کو اپ ٹو ڈیٹ رکھنا

آپ اپنے iPhone، ‏iPad اور Mac پر آٹومیٹک طریقے سے اپنی آڈیو ریکارڈنگ کو اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکتے ہیں جہاں آپ نے ایک ہی Apple اکاؤنٹ سے سائن اِن کیا ہے اور iCloud کی سیٹنگ میں “وائس میمو” چالو ہے۔

اپنے ڈیوائسوں پر iCloud میں “وائس میمو” چالو کرنے کے لیے درج ذیل کام کریں:

  • ‏iOS یا iPadOS: سیٹنگ  > [آپ کا نام] > ‏iCloud > “سبھی دیکھیں” پر جائیں، پھر نیچے اسکرول کریں اور “وائس میمو” چالو کریں۔

  • ‏macOS 15 یا بعد کا ورژن: ‏Apple مینو  > سسٹم سیٹنگ منتخب کریں، پھر سائڈ بار میں اپنے نام پر کلک کریں۔ اگر آپ کو اپنا نام نظر نہیں آتا ہے تو اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن اِن کرنے یا نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے “سائن اِن کریں” پر کلک کریں۔ ‏iCloud پر کلک کریں، “تمام دیکھیں” پر کلک کریں، پھر نیچے اسکرول کریں اور “وائس میمو” کو چالو کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.