اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

اپنے iPad سے حذف کردہ پاس ورڈ بازیاب کرنا

اگر آپ اپنے iPad سےکوئی پاس ورڈ حذف کرتے ہیں تو آپ کے پاس اس پاس ورڈ کو مستقل طور پر حذف ہونے سے پہلے بازیاب کرنے کے لیے 30 دن کا وقت ہوتا ہے۔

  1. اپنے iPad پر پاس ورڈ ایپ پر جائیں۔

  2. “حذف کردہ” پر ٹیپ کریں۔

  3. حذف کردہ پاس ورڈ کے لیے اکاؤنٹ کا پتہ لگائیں، پھر اکاؤنٹ پر ٹیپ کریں۔

  4. “بازیاب کریں” پر ٹیپ کریں۔

    اگر آپ نے پہلے کسی گروپ کے ساتھ پاس ورڈ شیئر کیا ہے تو ذیل میں سے ایک منتخب کریں:

    • گروپ میں بازیاب کریں: گروپ کے ساتھ پاس ورڈ شیئر کرنا دوبارہ شروع کریں۔

    • بازیاب کریں اور شیئر کرنا بند کریں: گروپ کے ساتھ پاس ورڈ شیئر کرنا بند کریں۔

پاس ورڈ آپ کے iPad اور iCloud کِی چین میں واپس شامل کر دیا جاتا ہے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.