اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر موجود تصاویر کو AirPrint فعال پرنٹر پر پرنٹ کرنا

کسی بھی AirPrint فعال ڈیوائس کے ذریعے اپنے iPad پر تصویر ایپ سے براہ راست اپنی تصاویر پرنٹ کریں۔

تصویر پرنٹ کرنا

  1. اپنے iPad پر تصویر ایپ پر جائیں۔

  2. تصویر کھولیں پھر ”شیئر کریں“ بٹن پر ٹیپ کریں۔

  3. “پرنٹ کریں” پر ٹیپ کریں۔

ایک وقت میں متعدد تصاویر پرنٹ کرنا

  1. اپنے iPad پر تصویر ایپ پر جائیں۔

  2. “لائبریری” پر ٹیپ کریں یا مجموعہ کھولیں، پھر “منتخب کریں” پر ٹیپ کریں۔

  3. ہر وہ تصویر منتخب کریں جسے آپ پرنٹ کرنا چاہتے ہیں، پھر ”شیئر کریں“ بٹن پر ٹیپ کریں۔

  4. “پرنٹ کریں” پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.