اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر حساس مواد کے بارے میں انتباہ موصول کرنا

آپ اپنے iPad (یا اپنی فیملی کے رکن کے iPad)سے حساس امیج چیک کرنے اور انہیں دیکھنے سے قبل آپ کو خبردار کرنے کے لیے کہہ سکتے ہیں۔

”حساس مواد کا انتباہ“ چالو کرنا

  1. سیٹنگ  > رازداری اور سکیورٹی پر جائیں۔

  2. “حساس مواد کا انتباہ” پر ٹیپ کریں پھر “حساس مواد کا انتباہ” چالو کریں۔

    حساس مواد کے انتباہ کی سیٹنگ، جس میں “حفاظتی وسائل دیکھیں” لیبل والا بٹن ہے اور Apple کے ساتھ تجزیوں اور استعمال کے ڈیٹا کو شیئر کرنے کے لیے “حساس مواد کے انتباہ کو بہتر بنائیں” لیبل والا بٹن ہے۔

    جنسی طور پر واضح تصاویر موصول کرنے یا بھیجنے سے پہلے آپ (یا آپ کے خاندان کے رکن) کو انتباہ موصول ہوگا۔

    نوٹ: اگر آپ اسکرین ٹائم سیٹ اپ کرتے اور مواصلاتی تحفظ چالو کرتے ہیں تو حساس مواد کا انتباہ آٹومیٹک طریقے سے چالو ہو جائے گا۔ ‏بچے کے iPad پر بات چیت میں حساس امیج اور ویڈیو چیک کرنا چالو یا بند کرنا دیکھیں۔

”اسکرین ٹائم“ میں آپ نامناسب مواد کو بلاک کر سکتے اور خریداری پر پابندیاں سیٹ کر سکتے ہیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.