اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر کم CAPTCHA چیلنجوں کے ساتھ سائن اِن کرنا

کچھ ویب سائٹ اور ایپ کی سائن اِن اسکرین کے لیے آپ کو CAPTCHA کے چیلنجوں سے گزرنا ضروری ہوتاہے، جیسے کہ غیر معمولی شکل کے حروف کو پہچاننا۔ ‏iCloud آپ کو اپنے iPad اور اکاؤنٹ کی آٹومیٹک اور نجی طریقے سے تصدیق کرکے بہت سے چیلنجوں کو بائی پاس کرنے کی سہولت فراہم کرتاہے۔ آپ اس بائی پاس کو چالو یا بند کر سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPad پر سیٹنگ ایپ میں جائیں۔

  2. اپنے نام پر ٹیپ کریں، پھر “سائن اِن اور سکیورٹی” پر ٹیپ کریں۔

  3. “آٹومیٹک تصدیق” کو چالو یا بند کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.