‏iPad پر “پس منظر میں سکیورٹی کی بہتری” کو آٹومیٹک طریقے سے انسٹال کرنا

“پس منظر میں سکیورٹی کی بہتری” مختلف سافٹ ویئر اپڈیٹ کے درمیان آپ کے iPad کو اضافی تحفظ فراہم کرتی ہے۔

اہم: موافقت کے شاذ و نادر ہونے والے مسائل میں، سکیورٹی کی ان بہتریوں کو عارضی طور پر ہٹایا جا سکتا ہے اور مستقبل کے سافٹ ویئر اپڈیٹ میں انسٹال کیا جا سکتا ہے۔

“پس منظر میں سکیورٹی کی بہتری” کے لیے “آٹومیٹک طریقے سے انسٹال کریں” کو چالو کرنا

سیٹنگ  > رازداری اور تحفظ > پس منظر میں سکیورٹی کی بہتری” پر جائیں، پھر “آٹومیٹک طریقے سے انسٹال کریں” کو چالو کریں۔

“پس منظر میں سکیورٹی کی بہتری” کے بارے میں مزید جاننا

سیٹنگ  > رازداری اور تحفظ > سکیورٹی میں بہتری پر جائیں پھر “مزید جانیں” پر ٹیپ کریں۔

یہ بھی دیکھیں‏iPadOS کو اپڈیٹ کرنا
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.