اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPadOS 26 کے ساتھ موافق iPad ماڈل

یہ گائیڈ آپ کو iPad کا استعمال شروع کرنے اور ⁨iPadOS 26.4⁩ کے ساتھ ان تمام حیرت انگیز چیزوں کو دریافت کرنے میں مدد کرتی ہے جو درج ذیل ماڈلوں کے ساتھ موافق ہیں:

آپ کے iPad ماڈل، خطے، زبان اور نیٹ ورک پرووائڈر کے مطابق آپ کے فیچر اور ایپ مختلف ہو سکتے ہیں۔ آپ کے خطے میں اعانت یافتہ فیچر کا پتہ لگانے کے لیے iOS اور iPadOS فیچر کی دستیابی کی ویب سائٹ دیکھیں۔

نوٹ: موبائل نیٹ ورک پر ڈیٹا بھیجنے یا موصول کرنے والے یا اِنکمنگ کال کا جواب دینے والے ایپ اور خدمات کے لیے اضافی فیس لگ سکتی ہے۔ اپنے سروس پلان اور فیس کے بارے میں معلومات کے لیے اپنے نیٹ ورک پرووائڈر سے رابطہ کریں۔

اپنے iPad کا ماڈل اور iPadOS کا ورژن شناخت کرنا

سیٹنگ > عام > تعارف پر جائیں۔ اپنے iPad کے بارے میں معلومات حاصل کرنا دیکھیں۔

فزیکل تفصیلات سے اپنے iPad ماڈل کا تعین کرنے کے لیے Apple سپورٹ کا مضمون اپنے iPad ماڈل کی شناخت کرنا دیکھیں۔

‏iPadOS کی اپڈیٹ حاصل کرنا

اپنے iPad کو اپنے ماڈل کے موافق حالیہ ترین iPadOS سافٹ ویئر میں اپڈیٹ کرنے کے لیے سیٹنگ  > عام > سافٹ ویئر اپڈیٹ میں جائیں۔ ‏iPadOS کو اپڈیٹ کرنا دیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.