‏iPad پر Apple Games ایپ میں گیم کے مسئلے کی رپورٹ کرنا

آپ اپنے iPad پر Apple Games ایپ سے ڈاؤنلوڈ کردہ گیم کے مسئلے کی رپورٹ کر سکتے ہیں۔ آپ رقم واپسی کی بھی درخواست کر سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPad پر reportaproblem.apple.com پر جائیں، پھر اپنے Apple اکاؤنٹ میں سائن اِن کریں۔

  2. "میں چاہوں گا" پر ٹیپ کریں، پھر پاپ اپ مینو سے اختیار منتخب کریں۔

  3. اسکرین پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.