اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر کنفیگریشن پروفائل انسٹال کرنا یا ہٹانا

کنفیگریشن پروفائل کارپوریٹ یا اسکول نیٹ ورک یا اکاؤنٹ کے ساتھ iPad کا استعمال کرنے کے لیے سیٹنگ کی وضاحت کرتی ہیں۔ آپ سے ای میل میں بھیجی گئی یا ویب صفحے سے ڈاؤنلوڈ کی گئی کنفیگریشن پروفائل انسٹال کرنے کے لیے کہا جا سکتا ہے۔ آپ سے پروفائل انسٹال کرنے کی اجازت طلب کی جاتی ہے اور جب آپ فائل کھولتے ہیں تو اس میں موجود معلومات ڈسپلے کی جاتی ہیں۔ آپ سیٹنگ  > عام > VPN اور ڈیوائس مینجمنٹ میں اپنی انسٹال کی گئی پروفائل دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ پروفائل حذف کرتے ہیں تو پروفائل سے وابستہ تمام سیٹنگ، ایپ اور ڈیٹا بھی حذف ہو جائیں گے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.