‏iPad پر پری ویو ایپ میں PDF یا امیج پرنٹ کرنا

  1. اپنے iPad پر پری ویو ایپ میں جائیں۔

  2. PDF یا امیج کھولیں۔

  3. فائل کے نام کے آگے ایکشن مینو بٹن پر ٹیپ کریں، پھر “پرنٹ کریں” پر ٹیپ کریں۔

  4. پرنٹر منتخب کریں، پھر “پرنٹ کریں” بٹن پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.